Tuesday, December 31, 2024
ہومWorldایری زونا: اسقاطِ حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل منظور

ایری زونا: اسقاطِ حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل منظور



(ویب ڈیسک)امریکا ریاست ایری زونا میں اسقاطِ حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل ایوان میں منظور کر لیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق 3 ری پبلکنز نے بھی بل کے حق میں 29 ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا ہے،امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ بل 28 کے مقابلے میں 32 ووٹوں سے منظور کیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اسقاطِ حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل یکم مئی کو سینیٹ سے منظور ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

اس سے قبل اس پابندی کے تحت اسقاطِ حمل میں مدد دینے والوں کو 5 برس تک قید ہو سکتی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں