Sunday, January 5, 2025
ہومWorldایک اور ملک کے سربراہ طیارے سمیت لاپتہ

ایک اور ملک کے سربراہ طیارے سمیت لاپتہ



للونگوی (ڈیلی پاکستان آن لائن)افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتہ ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق طیارے میں ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس سمیت 10 افراد سوار ہیں۔صدر اور کابینہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا ہے کہ طیارہ کے ریڈار سے غائب ہونے کے بعد ہوا بازی کے حکام کی جانب سے رابطہ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ریسکیو حکام طیارے کی تلاش میں مصروف ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں