Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldبرطانیہ کی رشی سونک حکومت نے سائبر حملوں کا الزام چین پر...

برطانیہ کی رشی سونک حکومت نے سائبر حملوں کا الزام چین پر عائد کر دیا



 لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں سائبر حملوں کا الزام چین پر عائد کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق برطانیہ کے نائب وزیراعظم اولیور ڈاؤڈن کا کہنا ہے کہ برطانوی اراکین پارلیمان اور جمہوری اداروں کو جن کرداروں نے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا وہ چینی حکومت سے وابستہ ہیں، برطانیہ ایسے حملے روکنے سے کسی صورت نہیں رکے گا۔

برطانیہ کی رشی سونک حکومت نے دو چینی شخصیات پر پابندیاں لگائی ہیں، سائبر حملے الیکٹورل کمیشن پر کئے گئے جبکہ 4 کروڑ ووٹرز اور 43 شخصیات کو بھی نشانہ بنایا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں