Saturday, January 4, 2025
ہومWorldبھارتی شہر حیدرآباد میں برقع پوش مرد کی سونے کی دکان لوٹنے...

بھارتی شہر حیدرآباد میں برقع پوش مرد کی سونے کی دکان لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی



نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر حیدرآباد میں برقع پوش مرد کی سونے کی دکان لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو حیدرآباد میں جیولر اور اس کے بیٹے پر 2 ملزمان نے چاقو سے حملہ بھی کیا، باپ بیٹے کی مزاحمت کے بعد برقع پہنے اور ہیلمٹ پہنے ملزمان کو خالی ہاتھ فرار ہونا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملزمان مزاحمت کے بعد موٹرسائیکل پر فرار ہوئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ سارا واقعہ تھانے سے محض 25 میٹر کے فاصلے پر پیش آیا، سی سی ٹی ویڈیو کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں