Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldبھارت: نشے میں دھت باپ نے کمسن بیٹی کو بے آبرو کر...

بھارت: نشے میں دھت باپ نے کمسن بیٹی کو بے آبرو کر دیا



 نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں نشے میں دھت باپ نے 10 بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راجھستان کے علاقے باران کی رہائشی متاثرہ لڑکی کے والدین مزدوری کرتے ہیں، دوپہر کے وقت ماں گھر پر نہیں تھی کہ باپ نشے میں دھت ہو کر گھر آیا اور اپنی ہی 10 سالہ بیٹی کی عزت لوٹ لی۔

شام کو جب ماں واپس آئی تو بیٹی نے ظلم کی داستان اس کو سنائی جس پر ماں نے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں