Thursday, January 2, 2025
ہومWorldجوبائیڈن کا امریکی بموں سے فلسطینیوں کی شہادت کا اعتراف

جوبائیڈن کا امریکی بموں سے فلسطینیوں کی شہادت کا اعتراف



(24نیوز)صدر جوبائیڈن نے امریکی بموں سے فلسطینیوں کی شہادت کا اعتراف کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویومیں اینکر نے پوچھا کیا وہ طاقتور 2000 پاؤنڈ کے بم غزہ میں شہریوں کو مارنے کیلئے استعمال کئے گئے ہیں؟امریکی صدر جوبائیڈن نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ غزہ میں ان بموں کے نتیجے میں عام شہری مارے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:فجی کے سابق وزیراعظم کو ایک سال قید کی سزا جرم کیا تھا ؟ جان کر پاکستانی دنگ رہ جائیں





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں