Friday, January 3, 2025
ہومWorldرمضان کا پہلا جمعہ: 90 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز...

رمضان کا پہلا جمعہ: 90 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح


مغربی کنارے کے دوسرے نمازی یروشلم تک نہیں پہنچ سکتے تھے، ان لوگوں میں ام العبد بھی شامل تھیں، جنہوں نے اس کے شمال میں قلندیا چوکی کو عبور کرنے کی کوشش کی۔ ان کا کہنا تھا “آج انہوں نے مجھے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ میں اداس ہوں، میں سارا دن اداس رہوں گی۔”

غزہ میں جنگ سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حماس کےاس اچانک حملے سے شروع ہوئی تھی جس کے نتیجے میں تقریباً 1,160 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ حماس کے زیر انتظام غزہ میں وزارت صحت کے مطابق، حماس کے خلاف اسرائیل کی انتقامی مہم میں کم از کم 31,490 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں