Saturday, January 4, 2025
ہومWorldروس میں ناوالنی کا سوگ منانے والے 400 سے زائد افراد...

روس میں ناوالنی کا سوگ منانے والے 400 سے زائد افراد گرفتار


مغرب نے ناوالنی کی موت کے لیے روسی قیادت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے تاہم ماسکو اس میں ملوث ہونے سے انکار کرتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کے مطابق،”فرانزک تحقیقات کے ابھی تک کوئی نتائج سامنے نہیں آئے ہیں لیکن مغرب پہلے ہی اپنے نتائج اخذ کر رہا ہے۔‘‘



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں