Wednesday, January 8, 2025
ہومWorldسعودی عرب، منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانیوں کے سرقلم،...

سعودی عرب، منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانیوں کے سرقلم، تہران میں سعودی سفیر کی طلبی


دبئی (اے ایف پی) سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت پانے والے چھ ایرانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ ایس پی اے کی جانب سےشائعکردہ ایک بیان میںوزارت داخلہ نے پھانسی کی تاریخ بتائے بغیر کہا کہ دمام میں ایرانیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، سعودی عرب نےگزشتہ سال 117افراد کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت دی ۔ایران میں سعودی سفیر کو طلب کرکے  ایرانیوں کی سزا پر احتجاج کیا گیا اور کہا گیا کہ سزا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں