ڈیموکریٹک رکن بین کارڈن نے کہاکہ ” ایف-16 طیاروں کی خریداری کی ترکی کی درخواست کی میری منظوری ترکی کی طرف سے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی منظوری پر منحصر ہے۔ لیکن کوئی غلطی نہ کریں۔ یہ کوئی ایسا فیصلہ نہیں تھا جس پر میں آسانی سے راضی ہوا۔ تعلقات کمیٹی ان چار اہم کمیٹیوں میں سے ایک ہے جو اسلحہ کی منتقلی کی منظوری کے لیے ضروری ہے۔