Thursday, December 26, 2024
ہومWorldسپین کے وزیر اعظم نے فلسطینی ریاست کے حوالے سے اہم اعلان...

سپین کے وزیر اعظم نے فلسطینی ریاست کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا



میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)سپین کے وزیر اعظم  نے فلسطینی ریاست کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ۔سپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک جولائی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔

“جنگ ” کے مطابق پیدرو سانچیز نے اپنے 3 روزہ دورہ مشرق وسطیٰ کے سلسلے میں اردن روانگی کے دوران اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں سے متعلق کہا کہ اپریل اور جون کے درمیان عالمی برادری اہم پیش رفتوں کاسامنا کرے گی ، میرے خیال میں عنقریب فلسطین کی مستقل رکنیت کیلیے اقوام متحدہ میں بحث کا آغاز ہونا چاہیے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں