Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldشارجہ: گھر میں آتشزدگی سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق

شارجہ: گھر میں آتشزدگی سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق



(ویب ڈیسک)شارجہ میں گھر میں آتشزدگی سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔

یواے ای میں پاکستان کے سفیرفیصل ترمذی کا کہناتھا کہ عمران خان اور ان کی فیملی شارجہ میں رہائش پذیر تھی جب یہ حادثہ پیش آیا، ان کا کہناتھا کہ عمران خان کی اہلیہ اور 2 بچوں کو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کرا دیا گیا ہے،حادثے میں عمران خان اور ان کی 11 سالہ بیٹی جاں بحق ہو گئے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں