Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldعمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے عہدے کے لئے الیکشن لڑیں...

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے عہدے کے لئے الیکشن لڑیں گے


واضح رہے کہ صدیوں سے آکسفورڈ کے سابق طلباء یا عملہ بڑی حد تک یونیورسٹی میں ذاتی طور پر حاضر ہو کر باضابطہ چانسلر شپ کے لیے اپنی امیدواریاں پیش کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ عمران  خان، جو اس وقت پاکستان میں قید ہیں، کو نئے قوانین سے مدد ملی ہے جس میں نامزدگی اور ووٹنگ آن لائن کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔واضح رہےیونیورسٹی کے سابق طلباء اور عملے کے درمیان نئے چانسلر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ اکتوبر میں ہوگی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں