Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldغزہ میں غذائی بحران، صرف ایک کلو آٹا 11 ہزار پاکستانی روپے...

غزہ میں غذائی بحران، صرف ایک کلو آٹا 11 ہزار پاکستانی روپے سے زائد



کراچی(نیوزڈیسک)دو ہفتوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں تقریباً تمام غذائی امداد روک دی ہے، جس کے نتیجے میں وہاں رہنے والے تقریباً 4 لاکھ فلسطینی بھوک سے مرنے کے قریب پہنچ چکے۔ اقوامِ متحدہ کے اندازوں کے مطابق صورتحال تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں