Wednesday, January 8, 2025
ہومWorldغزہ پر اسرائیل حملوں کے حوالے سے شامی اور مصری سربراہان کی...

غزہ پر اسرائیل حملوں کے حوالے سے شامی اور مصری سربراہان کی ٹیلی فونک بات چیت


اس دوران ” تصادم کی فضا کے پھیلنے کا سد باب کرنے اور علاقائی سلامتی و استحکام کے تحفظ کی ضرورت کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی اور فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوششوں کو یکسر مسترد کر دیا گیا۔”مصری صدر سیسی نے اس بات چیت میں کہا کہ “ان کا ملک غزہ کی پٹی میں جنگ بندی، انسانی امداد کی پائیدار ترسیل اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔”



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں