Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldمتنازعہ بھارتی آبی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلیے پاکستان سے اعلیٰ سطح...

متنازعہ بھارتی آبی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلیے پاکستان سے اعلیٰ سطح کا وفد مقبوضہ کشمیر پہنچ گیا



کشتوڑا(مانیٹرنگ ڈیسک)متنازعہ بھارتی آبی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان سے اعلیٰ سطح کا وفد مقبوضہ کشمیر پہنچ گیا۔وفد کی سربراہی سیکرٹری آبی وسائل مرتضیٰ علی شاہ کر رہے ہیں، وفد میں انڈس واٹر کمشنر، نیسپاک، واپڈا اور لیگل حکام شامل ہیں، وفد مقبوضہ کشمیر میں مختلف متنازعہ آبی منصوبوں کا دورہ کرے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں