Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldمحبت کی کہانی: فلسطینی شاعر اور یہودی لڑکی کا وہ 'خفیہ عشق'...

محبت کی کہانی: فلسطینی شاعر اور یہودی لڑکی کا وہ ‘خفیہ عشق’ جو اپنے انجام تک نہیں پہنچ سکا


ایک دن جنگ ختم ہوگی

سیاست دار ایک بار پھر ہاتھ ملائیں گے

بوڑھی ماں شہید کا انتظار کرتی رہے گی

یتیم ہو چکے بچے والد کے لوٹنے کی آس میں ہوں گے

نہیں پتہ کس نے ہماری سرزمیں بیچی

لیکن میں نے دیکھا اس کی قیمت کس نے چکائی…

یہ سطور فلسطین کے مشہور شاعر محمود درویش کی ایک نظم کے ہیں۔ اس میں جنگ اور اس کے بعد کی تباہی کا پورا نچوڑ سمٹا ہوا ہے۔ برتری کے نشے اور زمین کے ٹکڑوں کے لیے لڑے جانے والی جنگوں کی اصل قیمت ایسے لوگوں کو زیادہ چکانی پڑتی ہے جن کا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہوتا۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دہائیوں کی نفرت کے انہی گلیاروں میں کبھی نظموں میں بُنہی ہوئی تھی ایک خوبصورت محبت کی کہانی۔ اس کہانی کے ہیرو تھے محمود درویش، جنہیں تمر بین امی نام کی یہودی لڑکی سے عشق ہو گیا تھا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں