Thursday, January 2, 2025
ہومWorldمقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری شہیدکئی اضلاع میں محاصرے اور تلاشی...

مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری شہیدکئی اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کا عمل جاری



سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع کلگام کے علاقے ریڈوانی میں رات گئے آپریشن کیا۔کشمیر میڈیا سروس کا بتانا ہے کہ بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کے ایم ایس کے مطابق پونچھ، راجوری، ادھم پور، کٹھوا اور ڈوڈا اضلاع کے مختلف علاقوں میں بھی مسلسل محاصرے اور تلاشی کا عمل جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں