Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldپاکستان میں فوجی اڈہ پر دہشت گردانہ حملہ، 8 سیکورٹی اہلکاروں کی...

پاکستان میں فوجی اڈہ پر دہشت گردانہ حملہ، 8 سیکورٹی اہلکاروں کی موت


اس حملہ کے تعلق سے بتایا جا رہا ہے کہ جب حملہ آوروں نے دھماکہ کیا تو پورے علاقے میں دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا۔ یہ دھماکہ اتنا خطرناک تھا کہ دھماکے سے شہر کی کئی عمارتوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔ کچھ عمارتیں تک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ گئیں۔ لوگوں میں ایک خوف کا عالم پیدا ہو گیا جو اب بھی دہشت میں ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں