Wednesday, January 8, 2025
ہومWorldچین: سبزی منڈی میں آتشزدگی 8 افراد ہلاک15 زخمی

چین: سبزی منڈی میں آتشزدگی 8 افراد ہلاک15 زخمی



(ویب ڈیسک)چین کے شمالی صوبے میں سبزی منڈی میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق چین کے سرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی نے رپورٹ کیا، سبزی منڈی میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے.

 حکام  آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ 8 بج کر 40  منٹ پر لگنے والی آگ کو صرف ایک گھنٹے بعد ہی بجھا دیا گیا۔

چین کی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ویبو پر سمیت دیگر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں ضلعی بازار میں دھوئیں کے گہرے بادل اور آگ کے  بڑے شعلے دیکھے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں