Friday, December 27, 2024
ہومWorldچین کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ کہاں تک جا پہنچے ؟...

چین کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ کہاں تک جا پہنچے ؟ جانیے



بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں ریکارڈ اضافے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے “شِنہوا” کے مطابق چین کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ کے آخرتک 32.457 کھرب ڈالرتک پہنچ گئے۔ غیر ملکی زر مبادلہ کی ریاستی انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان ذخائر میں فروری کی نسبت مارچ کے اختتام پر 19.8 ارب ڈالر یا 0.62 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں