Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldڈھاکہ: پروفیسر محمد یونس نے ہندوستانی ہائی کمیشن میں ڈاکٹر منموہن سنگھ...

ڈھاکہ: پروفیسر محمد یونس نے ہندوستانی ہائی کمیشن میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا


پروفیسر یونس نے ہائی کمیشن میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے اور ان کے اعزاز میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے خیالات درج کیے۔ اس موقع پر ہندوستان کے ہائی کمشنر پرنئے کمار ورما نے ان کا استقبال کیا اور ان کے ساتھ مختصر ملاقات کی۔

پروفیسر یونس نے ڈاکٹر سنگھ کے ساتھ اپنی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ان کی سادگی اور ذہانت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سنگھ نے ہندوستان کو عالمی اقتصادی قوت بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں