Wednesday, January 8, 2025
ہومWorldکشتی سے 10سے زائد لاشیں برآمد

کشتی سے 10سے زائد لاشیں برآمد



(ویب ڈیسک)برازیل کی ریاست پارا کے ساحل کے قریب کشتی کے اندر سے 10سے زائد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی ماہی گیروں نے ریاست پارا کے ساحل کے قریب ایک کشتی کی اطلاع دی جس کے فوری بعد مقامی حکام نے ایک ریسکیو اہلکاروں کو کشتی میں پہنچایا جنہوں نے اطلاع دی کہ کشتی کے اندر 10 سے لاشیں موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ تمام لاشوں کو ریسکیو کر کے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ کشتی میں سوار افراد کی شناخت اور اس واقعے کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے د ی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 کرکٹ میں ایک بار پھر 6 گیندوں پر6 چھکے کارنامہ کس کھلاڑی نے انجام دیا،جان کر دنگ رہ جائینگے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں