Saturday, December 28, 2024
ہومWorldگزشتہ ایک سال کے دوران کتنے زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل...

گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی ؟



گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی ؟

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ایک  سال کے دوران دنیا بھر سے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

سعودی وزیر حج و عمرہ کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 کے دوران 28 کروڑ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی میں عبادت کی۔سعودی وزیرحج و عمرہ کے مطابق گذشتہ سال عازمینِ عمرہ کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ ہوا، پچھلے سال کے مقابلے میں 50 لاکھ زائرین زیادہ تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں