Saturday, January 4, 2025
ہومWorldگولان میں قصبے پر حملہ، دروز نے خود کو اسرائیلی دھمکی سے علیحدہ...

گولان میں قصبے پر حملہ، دروز نے خود کو اسرائیلی دھمکی سے علیحدہ کرلیا



مجدل شمس (اے ایف پی) مقبوضہ گولان کے قصبے مجدل شمس میں آباد دروزفرقے نے مبینہ راکٹ حملوں کےجواب میں کاروائی کی اسرائیلی دھمکی سے خود کو علیحدہ کرلیاہے۔ مجدل شمس کے دورے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یا ہونے کہا کہ اسرائیلی حملے کا حزب اللہ کو سخت جواب دے گا۔ جس میں فٹبال کھیلتے ہوئے 12بچے ہلاک ہوئے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں