Friday, December 27, 2024
ہومWorldآذربائیجان میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی،انتخابات ستمبر میں ہونگے

آذربائیجان میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی،انتخابات ستمبر میں ہونگے


صدر علی ایف نے قومی اسمبلی کا فیصلہ اس کی آئینی حیثیت کی جانچ کے لیے آئینی عدالت کو بھیج دیا۔آئینی عدالت نے قرار دیا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل اور عام انتخابات کو آگے لانا آئینی ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں