Thursday, December 26, 2024
ہومWorldادلے کا بدلہ بھارتی شہری نے کاٹنے والے سانپ کو بھی کاٹ...

ادلے کا بدلہ بھارتی شہری نے کاٹنے والے سانپ کو بھی کاٹ لیا



نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست بہار میں شہری نے سانپ کو کاٹ کر بدلا لے لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش لوہار نامی شخص کو سوتے ہوئے سانپ نے ڈسا تھا جس کے بعد اس نے بھی سانپ کو کاٹ لیا،  35 سالہ شخص نے سانپ کو دو بار کاٹاجس سے سانپ مر گیا تاہم شہری کو بھی اسپتال جانا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش لوہار کو اس کے ساتھیوں نے اسپتال پہنچایا جہاں ایک دن زیر علاج رہنے کے بعد اسے ڈسچارج کردیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں