دوسری جانب امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں اور غزہ میں بفرزون بنانے کی اسرائیلی تجویز کی مخالفت کردی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ جب غزہ کی مستقل حیثیت کی بات آتی ہے تو اس حوالے سے وہ بہت واضح ہیں، نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی کی حمایت کرتے ہیں۔