Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldاسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع

اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع



(24 نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے اس سلسلے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے قطری مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے، حماس اسرائیل جنگ بندی بلواسطہ مذاکرات دو ہفتے تک جاری رہ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یااللہ خیر! پاکستان کے بڑے صوبے میں زلزلے کے جھٹکے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں