Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldاسرائیل میں 'الجزیرہ' کی نشریات پر پابندی؛ معاملہ کیا ہے؟

اسرائیل میں ‘الجزیرہ’ کی نشریات پر پابندی؛ معاملہ کیا ہے؟



اسرائیل نے حال ہی میں قطری نیوز چینل ‘الجزیرہ ٹی وی’ کی ملک بھر میں نشریات پر پابندی عائد کی تھی۔ الجزیرہ نے اس اقدام کو مجرمانہ قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ تاہم نیتن یاہو کی حکومت کے مطابق الجزیرہ پر پابندی قومی سلامتی کے لیے ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں