Friday, December 27, 2024
ہومWorldاسرائیل کو امریکی جنگی ساز و سامان کس ملک کے ہنگامی سٹور...

اسرائیل کو امریکی جنگی ساز و سامان کس ملک کے ہنگامی سٹور ہاؤسز سے فراہم کیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی اور بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا ہےکہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج بھارتی دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے ، اسرائیل کو امریکی جنگی ساز و سامان بھارت کے ہنگامی سٹور ہاؤسز سے فراہم کیا گیا ، اسرائیلی فوج کو 20 بھارتی ساختہ ہرمیس 900ڈرون فراہم کیے گئے جو غزہ پر حملوں میں استعمال ہوتے ہیں۔

“جنگ ” کے مطابق  انڈین ٹریڈ یونین نے اسرائیل کو اسلحہ لے جانے والے تمام بحری جہازوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ، حیدرآباد میں تیار کیے گئے ڈرون حماس جنگ میں اسرائیل کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد کریں گے ۔ اسرائیلی اخبار’ہرٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ 2023ء میں امریکہ نے اسرائیل میں اپنے ہنگامی گوداموں سے یوکرین کو لاکھوں گولے فراہم کرنا شروع کیے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں