Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldاسرائیل کی ظالمانہ کارروائیاں جاری کیمپوں پر حملے میں مزید 4 فلسطینی...

اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیاں جاری کیمپوں پر حملے میں مزید 4 فلسطینی شہید



(24 نیوز)اسرائیلی فوج کی بے رحمانہ کارروائیوں میں کمی نہ آئی،دہشتگرد اسرائیلی فوج نے غزہ میں انخلاء مرکز، خان یونس میں پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنا ڈالا،مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی حملوں میں کمی نہ آسکی ۔اسرائیلی حملوں میں کم از کم 4 فلسطینی شہید ہو گئے، اب تک 37 ہزار 658 فلسطینی شہید ہوچکے،اسرائیلی فوج کےحملوں میں 86 ہزار 237 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں،مرسی کورپس کے کارکن بیت لاہیا میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

مرسی کورپس کا کہنا ہے کہ آبادی کا ایک تہائی حصہ ظالمانہ گرمی میں زندہ رہنے کے لیے کچرا اٹھا رہا ہے دسوی جانب بے رحم اسرائیلی فوج نے غزہ میں پرہجوم انخلاء مرکز اور خان یونس میں بے گھر افراد کے کیمپ کو نشانہ بنا ڈالا،اسرائیلی حملوں میں کم از کم چار فلسطینی شہید ہو گئے۔

ضرورپڑھیں:امریکا کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کا اعلان

7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 37 ہزار 658 فلسطینی شہید، 86 ہزار 237 زخمی ہو چکے ہیں، امدادی گروپ مرسی کورپس کے کارکن شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں تباہ شدہ مکانات کے ملبے میں دبے زندہ بچ جانے والے لوگوں کی تلاش کر رہے ہیں، امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں لوگ غیر انسانی حالات برداشت کر رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں