فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں ہلاکت کے بعد خطے میں جنگ کے پھیلنے کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد خطے میں علاقائی جنگ چھڑنے کے کتنے امکانات ہیں؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس ویڈیو میں۔