Saturday, December 28, 2024
ہومWorldاسپین میں سیلاب سے بد ترین تباہی

اسپین میں سیلاب سے بد ترین تباہی



اسپین میں حال ہی میں آںے والے بد ترین سیلاب سے 158 افراد ہلاک جب کہ کئی لاپتا ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے ویلینسا شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ سیلابی ریلے میں درجنوں گاڑیاں بہہ گئیں جب کہ سڑکوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب منگل کو ہونے والی شدید بارشوں کے بعد ندیوں میں طغیانی کی سبب آیا۔ امدادی ٹیمیں لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں جب کہ متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں