Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldافریقہ میں منکی پاکس کا بڑے پیمانے پر پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت...

افریقہ میں منکی پاکس کا بڑے پیمانے پر پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت نے عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا


ڈبلیو ایچ او نے یہ اعلان اس لئے کیا ہے کیونکہ 12 سے زائد ممالک میں بچوں اور بڑوں میں منکی پاکس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور وائرس کی ایک نئی شکل پھیل رہی ہے اور براعظم میں ویکسین کی خوراکیں بہت کم دستیاب ہیں۔

اس ہفتے کے شروع میں ’افریقہ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن‘ سی ڈی ایس نے اعلان کیا تھا کہ منکی پاکس کا پھیلنا ایک صحت عامہ کی ایمرجنسی ہے، جس میں 500 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ اس نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بین الاقوامی مدد کی اپیل کی تھی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں