Thursday, December 26, 2024
ہومWorldافسوسناک خبر سعودی شہزادہ سلطان بن محمد انتقال کرگئے

افسوسناک خبر سعودی شہزادہ سلطان بن محمد انتقال کرگئے



 (24نیوز) سعودی  شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔

ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائےگی،ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں