Saturday, January 4, 2025
ہومWorldامریکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ تمام مسافر ہلاک

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ تمام مسافر ہلاک



واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا  جس میں سوار تمام مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔

 حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں انٹراسٹیٹ ہائی وے پرپیش آیا۔ مقامی پولیس نے خدشہ ظاہرکیا کہ طیارے میں موجود تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق واقعہ جس سے متعدد شاہرائیں بند کرنا پڑیں۔عمارتوں اور قریبی انفراسٹرکچرکونقصان نہیں پہنچا۔ سنگل انجن طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوا۔ گرنے کے بعد اس کو آگ لگ گئی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں