Friday, December 27, 2024
ہومWorldامریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تین افراد ہلاکایک زخمی

امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تین افراد ہلاکایک زخمی



(ویب ڈیسک)امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں تین افراد ہلاک،ایک زخمی ہوگیا ۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو سرحد کے قریب امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا، فوجی طیارہ سرحد پر گشت کر رہا تھا جس میں نیشنل گارڈ کے دو فوجی اور ایک بارڈر پیٹرولنگ ایجنٹ ہلاک ہوا۔ 

اس کے علاوہ گرنے والے طیارے میں ایک فوجی زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں خاتون سمیت چار افراد سوار تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں