اگر شٹ ڈاؤن ہوتا ہے تو اس کے مختلف شعبوں پر اثرات مرتب ہوں گے:
– تقریباً بیس لاکھ امریکی سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی اور انہیں چھٹی پر بھیجا جائے گا۔
– کئی سرکاری اداروں کو عارضی طور پر بند کرنا پڑے گا۔
– ایئرپورٹوں پر بھاری ٹریفک کا سامنا کرنا پڑے گا اور کئی خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔
– قانون و انصاف اور سکیورٹی سے متعلق محکمے اپنے کام جاری رکھیں گے۔