Friday, December 27, 2024
ہومWorldامریکی ریاست ارکنساس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

امریکی ریاست ارکنساس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 10 زخمی


پولیس نے بتایا کہ حملہ آور پولیس کی گولی لگنے کے بعد شدید زخمی ہو گیا اور اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ الکوحل، ٹوبیکو، آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کے فیڈرل بیورو نے کہا کہ اس کے نیو آرلین کے فیلڈ آفس سے خصوصی ایجنٹوں کو فائرنگ کی واردات پر جوابی کارروائی میں مدد کے لیے جائے وقوعہ پر بھیجا گیا ہے۔

فورڈیس علاقہ، ریاست ارکنساس کے دارالحکومت لٹل راک سے تقریباً 70 میل جنوب میں واقع ہے، جس کی آبادی تقریبا 3400 ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں