Saturday, December 28, 2024
ہومWorldامریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تاریخ کی دوسری بڑی...

امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تاریخ کی دوسری بڑی آگ قرار



(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دے دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ کے سبب ایک خاتون ہلاک ہو گئی، آگ سے ساڑھے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ جل کرخاکستر ہوگیا، فائرفائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششیں کررہےہیں، گورنرٹیکساس نے 60 کاؤنٹیز کو آفت زدہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بل گیٹس کی سوشل میڈیا پر مشہوربھارتی ’ڈولی چائے والے‘ کی چائے پینے کی ویڈیو وائرل

غیرملکی خبررساں ادارے کا مزید کہنا ہے کہ ٹیکساس کی تاریخ میں ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی آگ 2006 کے ایسٹ امریلو کمپلیکس کی آگ تھی جس نے تقریباً 1400 مربع میل اراضی کو جلا دیا تھا اور اس میں 13 افراد ہلاک ہوئے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں