Thursday, December 26, 2024
ہومWorldامریکی صدرنے ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی

امریکی صدرنے ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر نے ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتاہے،جی7رہنماؤں کا اجلاس طلب کیاہے،اہم معاملات پر بات ہوگی،جی سیون اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیاجائےگا،اسرائیلی وزیراعظم سے بہت جلد بات چیت کروں گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں