Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldامریکی صدر کے سیکیورٹی اہلکار کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

امریکی صدر کے سیکیورٹی اہلکار کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا



(24 نیوز) امریکی صدر کے سیکیورٹی اہلکار کو  ڈاکوؤں بھی ڈاکوؤں نے نہیں بخشا، انتخابی تقریب کے دوران ڈاکو اہلکار سے بیگ چھین کر باآسانی فرار ہو گئے۔

امریکی خفیہ سروس کا اہلکار ریاست کیلی فورنیامیں جو بائیڈن کی انتخابی تقریب کی سیکیورٹی پرتعینات تھا، ڈاکو  خفیہ سروس کے ایجنٹ سے بیگ چھین کر فرار ہوگئے، مقامی پولیس کےمطابق تحقیقات ہورہی ہیں، ملزمان کی تعداد اور دیگر تفصیلات ابھی معلوم نہیں ہوسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! 922 حجاج کرام جاں بحق،وجہ کیا بنی؟

واضح رہے کہ انتخابی تقریب میں سابق امریکی صدر باراک اوباما سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں