Sunday, January 5, 2025
ہومWorldامریکی کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: حماس

امریکی کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: حماس


اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق غزہ میں بھوک کی وجہ حماس کا انسانی امداد چوری کر لینا ہے۔ انھوں نے کہا کہ “ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں کہ غزہ کو ایک فلسطینی شہری انتظامیہ چلائے”۔ نیتن یاہو کے مطابق اسرائیل کو غزہ پر سیکورٹی کنٹرول برقرار رکھنا چاہیے۔

نیتن یاہو کا امریکی کانگریس سے یہ چوتھا خطاب تھا۔ یہ ایک غیر ملکی سربراہ کی نسبت سے ریکارڈ تعداد ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا حالیہ دورہ ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب بعض امریکی قانون سازوں نے غزہ میں جنگ کے انتظامی امور کے حوالے سے احتجاج اور ناراضی کا اظہار کیا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں