Saturday, December 28, 2024
ہومWorldانڈونیشیا: ایک دن میں مکمل ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا...

انڈونیشیا: ایک دن میں مکمل ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا انتخابی عمل


انڈونیشیا کے جزیرے جاوا پر رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 115 ملین سے زائد ہے۔ ان انتخابات کے لیے ٹیلی وژن پر نشر کیے گئے چار صدارتی مباحثوں کے دوران ناظرین کی اوسط تعداد 94 ملین رہی۔ انڈونیشی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں نسشتوں کی تعداد 580 ہے۔ 14 فروری کو ہونے والے انتخابات میں 56 ایسے امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں، جن پر بدعنوانی کے الزامات ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں