Thursday, December 26, 2024
ہومWorldایرانی صدارتی انتخابات؛ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

ایرانی صدارتی انتخابات؛ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا



(24نیوز)ایرانی شوریٰ نگہبان نے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق مصطفیٰ پور محمدی، مسعود پزشکیان، امیر حسین قاضی زادہ ،علی رضازاکانی، سعد جلیلی، محمد باقرقالیباف صدارتی دوڑ میں شامل  ہو گئے۔

سابق صدر محمود احمدی نژاد کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے جبکہ علی لاریجانی کو بھی صدارتی انتخابات کیلئے نااہل قرار دیا گیا۔

یاد رہے کہ ایران میں صدارتی انتخابات 30جون کو ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت میچ، محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کردیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں