Friday, December 27, 2024
ہومWorldایران میں حملوں کے لیے پاکستان نے ڈرونز سمیت پانچ قسم کے...

ایران میں حملوں کے لیے پاکستان نے ڈرونز سمیت پانچ قسم کے ہتھیار استعمال کیے


پاک فوج نے اپنے بیان میں ایران کو مذاکرات اور بات چیت کا مشورہ بھی دیا اور کہاکہ آگے بڑھتے ہوئے، دونوں ہمسایہ برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ مسائل کے حل میں بات چیت اور تعاون سمجھداری ہوگی۔ ایران کے علاے سروان میں پاکستان کے حملوں کی اطلاعات علی الصبح سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آئی تھیں جن کی پاکستانی دفتر خارجہ نے تصدیق کردی اور کہا کہ حملے میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں جو پاکستان میں حملے کرتے تھے۔ بعد میں ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بھی اس کی تصدیق کی اور اعتراف کیا کہ مارے جانے والے ایرانی شہری نہیں تھے۔ (بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ)



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں