تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران میں صدارتی انتخابات 28جون کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدواروں کی رجسٹریشن 30مئی سے 3جون تک ہو گی،صدارتی انتخاب کی مہم 12سے 27جون تک چلائی جائے گی۔