Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا 28 افراد جاں بحق

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا 28 افراد جاں بحق



تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کے کان میں دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے کوئلے کی کان میں کان کنوں کی بڑی تعداد موجود تھی، تاحال 28 اموات کی تصدیق ہوئی جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث کان میں اب بھی 30 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں