Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldایمریٹس ایئرلائن میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

ایمریٹس ایئرلائن میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر



(ویب ڈیسک) ایمریٹس ایئر لائن نے 5 ہزار نیا عملہ بھرتی کرنے کااعلان کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں قائم بین الاقوامی فضائی کمپنی امارات ایئر لائنز نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی 2024 میں 6 براعظموں سے 5 ہزار عملہ بھرتی کرے گی، بھرتی کی مہم میں حالیہ گریجویٹس، ایک سالہ تجربے کے حامل مہمان نوازی کی صنعت کے پیشہ ور افراد اور جلد ہی گریجویٹ ہونے والے افراد پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: جاپان سے اڑان بھرنے والے جہاز میں سوار مسافر نے ایئر ہوسٹس کو کاٹ لیا، پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ

اعلان کے مطابق انٹرنشپ یا جز وقتی ملازمت کا تجربہ رکھنے والے افراد بھی درخواست دینے کے اہل ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں